سنٹر کیسے کام کرے گا؟

لائبریری رضاکارانہ بنیادوں پر چلے گی اور ممبرشپ کے طریق کار کے تحت سالانہ فیس 250 روپے لی جائے گی۔ طلبہ طالبات سے 100 روپے فیس لی جائے گی۔ 3کتب 15 دن کے لئے دئے جائیں گے۔ اگر کوئ کتاب لائبری میں موجود نہیں تو ڈیمانڈ رجسٹر میں اسکا اندراج کیا جائے تاکہ وہ کتب لائبریری کے لئے فراہم کئے جاسکیں۔ کتب بینی کو پزیرائ دینے کے لئے سنٹر مختلف مواقعوں پر، یا مختلف علاقوں اور اداروں میں کتب میلوں کا اہتمام کرے گی تاکہ لوگوں کو کتب بینی سے روشناس کیا جائے اور لوگوں کا کتب سے ایک ربط بنانے کی کوشش کی جائےگی۔


سنٹر کے اوقات کار 

 سنٹر کے اوقات کار{پیر تا جمعہ}  شام 04:00 بجے سے 07:00 بجے ہیں

بروز ہفتہ اور اتوار اوقات کارصبح 09:00 تا 07:00 بجے شام